وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی کے مطابق صوبوں کی مجموعی ضرورت پاسکو کے دستیاب ذخائر سے زیادہ ہے، فوری طور پر 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کی جائے گی۔
امریکی نائب صدر اور عسکری قیادت نے ایران پر مزید حملوں سے متعلق خدشات ظاہر کر دیے
پاسکو کے پاس موجود گندم ذخائر صوبوں کی ضروریات کے مطابق دیے جائیں گے، ملکی ضروریات پوری کرنے، مارکیٹ میں استحکام کیلئےصوبوں کو گندم دی جائے گی۔




