Has Pakistan initiated mediation efforts once again?

کیا پاکستان کی طرف سے پھر سے ثالثی شروع ھو چُکی ھے ؟

امریکہ اور ایران کے مذاکرات کی بحالی کے لیے چین کی حمایت سے پاکستان کی سفارتی کوششیں جاری ہیں اس سلسلے میں ایرانی وزیر داخلہ کے دورہ اسلام آباد کے دوران ابتدائی بات چیت کی گئی ہے
رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق، آبنائے ہرمز کی بندش اور ایرانی حملوں کے تناظر میں چین اور پاکستان کو سفارتی سطح پر پیچیدہ صورتحال کا سامنا ہے، جبکہ بیجنگ اس حوالے سے پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کی مکمل حمایت کر رہا ہے۔

محبت کا دوسرا نام ماں ہے

دوسری طرف امریکہ کے مزائل خطرناک حد تک کم ہو چکے ہیں جس کی وجہ سے یورینیم کو حاصل کرنے کے لیے زمینی آپریشن پر غور کر رہا ہے۔