تعریف وہ جو دشمن کرے، نئی دہلی میں پاکستان، پاک فوج اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے حق میں نعرے لگ گئے۔
مودی کی ہٹ دھرم ہندوتوا سرکار سے بیزار کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج میں شریک طلباء بھی پاکستانی عسکری قیادت کے گرویدہ نکلے۔
امریکی وفد نے لاہور کے تاریخی مقامات کا تفصیلی دورہ کیا
مودی کو پاکستان کے ہاتھوں بنیان مرصوص میں تاریخی شکست کا آئینہ دکھا دیا۔ وائرل ویڈیو میں بھارتی شہری مودی حکومت کے ظالمانہ رویے پر شدید برہم دکھائی دیئے۔
بھارت سے بلند ہونے والی یہ آوازیں پاکستانی عسکری قیادت کی شاندار کارکردگی اور صلاحیتوں کا واضح ثبوت ہیں۔




