Protests in Bahrain have intensified!

بحرین میں احتجاج شدت اختیار کر گیا!

بحرین میں احتجاج شدت اختیار کر گیا! مظاہرین نے جلتے ہوئے ٹائروں سے مرکزی شاہراہ بند کر دی!

بحرین کے علاقے الدیہ میں مظاہرین نے جلتے ہوئے ٹائر سڑک پر رکھ کر مرکزی شاہراہ بند کر دی۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ کا دورہ کیا

مظاہرین بحرینی علمائے دین کی مسلسل گرفتاریوں اور شیعہ برادری کے خلاف مبینہ کارروائیوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔*

احتجاجی مظاہرین نے علمائے دین کی رہائی اور شیعہ برادری کے خلاف مبینہ حکومتی پالیسیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔