امریکا کے پاس 4 ہزار اور روس کے پاس 3800 ایٹمی ہتھیار ہیں، ٹرمپ
بحرین میں احتجاج شدت اختیار کر گیا!
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کے پاس 4 ہزار اور روس کے پاس 3800 ایٹمی ہتھیار ہیں، جبکہ چین کے پاس 500 ایٹمی ہتھیار موجود ہیں۔
ٹرمپ نے کہا کہ اپنے ایٹمی ہتھیار کم کرکے 2 ہزار کرنا بھی ان کے لیے بہت مشکل ہے، لیکن ان کی خواہش ہے کہ چین نئے ایٹمی بم نہ بنائے۔




