پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سوشل میڈیا اور دیگر انٹرنیٹ پلیٹ فارمز کی نگرانی کے لیے جدید فائر وال خریدنے کی منظوری دے دی ہے۔اس مقصد کے لیے بین الاقوامی کمپنیوں سے ٹینڈرز طلب کیے جائیں گے۔
اس جدید فائر وال کے ذریعے سوشل میڈیا سمیت مختلف ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کی نگرانی کی جا سکے گی اور ان پر حفاظتی اقدامات نافذ کیے جا سکیں گے۔
لونگ کے 5 حیرت انگیز فوائد
پی ٹی اے کے مطابق فائر وال کی خریداری کا عمل سرکاری قواعد و ضوابط کے تحت مکمل ہوگا اور کم قیمت پیش کرنے والی اہل کمپنی کو منتخب کیا جائے گا۔




