پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) کے اکتوبر 2026 کے اعدادوشمار کے مطابق ملک میں موبائل صارفین کی تعداد 212.5 ملین تک پہنچ گئی ہے۔
موبائل نیٹ ورکس کے صارفین کی تعداد:
جاز (Jazz): 7 کروڑ 72 لاکھ
یوفون اور ٹیلی نار: 7 کروڑ 65 لاکھ
بلوچستان کی شاہراہوں پر ایک روز میں 48 ٹریفک حادثات، 56 افراد زخمی
زونگ (Zong): 5 کروڑ 65 لاکھ
ایس سی او (SCO): 20 لاکھ
ایک ماہ کے دوران مجموعی طور پر تقریباً 9 لاکھ 95 ہزار نئے موبائل صارفین کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
جاز صارفین کے اضافے میں سب سے آگے رہا، جبکہ زونگ کے صارفین کی تعداد میں کمی ریکارڈ کی گئی۔




