وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی چودھری شجاعت حسین سے ملاقات
ملک کی مجموعی صورتحال اور امن و امان کےحکومتی اقدامات پر تبادلہ خیال
اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کے حوالے سے بھی بات چیت
نئے صوبوں کے قیام کا تعلق براہِ راست عوام کی سہولت، بہتر طرزِ حکمرانی، انتظامی کارکردگی اور ملکی مستقبل سے ہے، شجاعت حسین
سی سی ڈی پنجاب نے 7 گمشدہ بچوں کو تلاش کرکے والدین سے ملا دیا،
انتظامی یونٹس کو مضبوط اور بااختیار بنانا بھی ایک مؤثر راستہ ہو سکتا ہے، شجاعت حسین
پاکستان کے سب سے بڑے سٹیک ہولڈرز پاکستان کے عام لوگ ہیں، شجاعت حسین
آج درست سمت میں قدم نہ اٹھایا تو کل معاف نہیں کرے گا، شجاعت حسین
پاکستان کے عوام کی منشا کے مطابق تمام تر فیصلے کرنا وقت کا اولین تقاضا ہے، محسن نقوی
وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے بلوچستان اور کے پی کے میں انسدادِ دہشتگردی اور قیامِ امن کیلئے کئے گئے اقدامات بارے آگاہ کیا
وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز چودھری سالک حسین اور صوبائی وزیرِ صنعت چودھری شافع حسین بھی موجود تھے




