Large consignment of local and imported liquor seized; two suspects arrested.

دیسی و امپورٹڈ شراب کی بھاری کھیپ برآمد، 2 ملزمان گرفتار

گجر پورہ پولیس نے خُفیہ اطلاع پر ملزمان کو كرول گھاٹی انٹرچینج سے گرفتار کیا۔

ملزمان لاہور رنگ روڈ کا راستہ استعمال کر کے شراب کی سپلائی کرتے تھے۔

گرفتار ملزمان سے 35 عدد امپورٹیڈ شراب کی بوتلیں اور 115 لیٹر دیسی شراب برامد۔

گروی کے معاملات میں قانونی تصدیق اور تحریری معاہدہ ہی آپ کا تحفظ

ملزمان کا لاہور کے مختلف علاقوں میں شراب کی سپلائی کرنے کا اعتراف۔

گرفتار ملزمان میں زنیر اور احتشام مسیح شامل، مقدمہ درج مزید تفتیش جاری۔

نو جوان نسل کی تباہی کا سبب بننے والے منشیات فروشوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ ایس پی سِول لائنز چوہدری اثر على