وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 75 پیسے کمی اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 24 پیسے فی لیٹر اضافے کا اعلان
حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 24 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے۔
عازمین حج 2027 فوری بنیادوں پر پاسپورٹ بنوا سکیں گے
پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 75 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے




