میں نے شہباز شریف کو 2 بار وزیراعظم بنایا اور ہم نے محنت سے پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچایا .
مجھے آگے حالات اچھے نہیں نظر آرہے. میں وزیراعظم کی کامیابی کیلئے دعا گو ہو ں کیونکہ عوام کو مہنگائی سے بچانا ہے
جاز کیش صارفین کے لیے خوشخبری، پہلے کٹوتی کیے گئے سروس چارجز واپس ملنا شروع
اگر میں انا ضد کی سیاست کرتا تو یہی کہتا کہ “رگڑا دو رگڑا دیتے جائو “عمران خان کی اپنی غلطیاں ہیں.
مل کر کام کرنا ہوگا! اب وزیراعظم کی اپنی مرضی کہ وہ میری تجویز کو قبول کریں یا نہ کریں ‘‘بلاول بھٹو




