Shehbaz Sharif Zardari meeting dialogue consensus

وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری کی ملاقات

ملاقات میں موجودہ صورتحال پر گفتگو ہوئی ، ایوان صدر

ملاقات کے دوران مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر بھی بات چیت ہوئی

ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال کا بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا

جناح ہاؤس کے قریب پولیس کی گاڑیاں جلانے کا مقدمہ

تمام معاملات کا حل بات چیت کے ذریعے نکالا جائے گا ، ملاقات میں گفتگو

پچھلی آئینی ترامیم تمام اتحادی جماعتوں کی باہمی مشاورت سے کی گئیں

تمام معاملات پر مل کر بیٹھیں گے اور مشاورت سے حل نکالا جائے گا ، ملاقات میں اتفاق