وزیراعظم شہباز شریف نے صوبائی حکومتوں سے ملکر پیٹرولیم مصنوعات کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کیخلاف سخت کاروائی کی ہدایت کردی۔
ایران نے توانائی تنصیبات پر حملے کی صورت میں حوثیوں کو باب المندب بند کرنے کی تیاری کی ہدایت کر دی
وزیر اعظم کا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئےکہنا تھا کہ خطے میں کشیدگی بڑھنےکے منفی اثرات سے ملکی معیشت کے مستقبل میں متاثر ہونے کا اندیشہ ہے، جیسے گزشتہ سادگی مہم میں عوام نے ساتھ دیا اس طرزپرکفایت شعاری کو قومی سطح پر اپنانا ہوگا۔




