Iran has instructed the Houthis to prepare to close the Bab al-Mandab Strait in the event of an attack on energy installations.

ایران نے توانائی تنصیبات پر حملے کی صورت میں حوثیوں کو باب المندب بند کرنے کی تیاری کی ہدایت کر دی

خبر ایجنسی کے مطابق ایران نے مبینہ طور پر یمن میں حوثی گروپ کو ہدایت کی ہے کہ اگر ایرانی توانائی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا تو باب المندب کی اہم آبی گزرگاہ بند کرنے کی تیاری رکھیں۔

کل سے پاکستان میں شدید بارشوں کا الرٹ

باب المندب عالمی تجارت اور تیل کی ترسیل کے لیے انتہائی اہم سمندری راستہ ہے، جس کی ممکنہ بندش سے عالمی شپنگ اور توانائی کی سپلائی شدید متاثر ہو سکتی ہے۔ اس حوالے سے ایران یا حوثیوں کی جانب سے باضابطہ سرکاری بیان سامنے نہیں آیا۔