May 9 Jinnah House

جناح ہاؤس کے قریب پولیس کی گاڑیاں جلانے کا مقدمہ

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر سماعت

شاہ محمود قریشی کے وکیل رانا مدثر عمر دلائل کیلئے پیش ہوئے

پراسکیوشن نے مقدمہ کا ریکارڈ پیش کرنے کی مہلت طلب کی

پراسکیوشن ضمانت کو لٹکانے کیلیے پیش پیش نہیں کر رہی وکیل

عدالت نے ریکارڈ پیش نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا

عدالت نے پراسکیوشن سے مقدمہ کا ریکارڈ طلب کر لیا

عدالت نے ضمانت کی درخواست کو انتظار میں رکھ لیا

اینکر پرسن ربیعہ احسن قتل کیس میں اہل خانہ نے ملزم احسن طاہر کو معاف کر دیا

شاہ محمود قریشی فیملی کے ارکان عدالت میں موجود ہیں

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے سماعت کی

شاہ محمود قریشی نے جیل سے بعد از گرفتاری ضمانت دائر کر رکھی ہے

جناح ہاؤس کے قریب پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمہ میں ضمانت دائر ہے

تھانہ سرور روڑ مین نو مئی کا مقدمہ نمبر 108/23 درج ہے

پی ٹی آئی رہنماؤں پر کارکنان کو فسادات پر اکسانے کا الزام ہے

شاہ محمود قریشی نو مئی کے دیگر 6 مقدمات میں بری ہو چکے ہیں.