اسلام آباد: اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا.
پیٹرول کی قیمت 3 روپے کمی کے بعد 322 روپے سے کم ہو کر 319 روپے فی لیٹر ہو گئی
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی مسلم لیگ قائد اعظم کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کی رہائشگاہ آمد
ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، ڈیزل 357 روپے فی لیٹر پر برقرار رہے گا.
نئی قیمتوں کا اطلاق 24 نومبر سے ہو گا.




