وزیراعظم شہبازشریف کی’’وزیراعظم اپناگھرپروگرام ‘‘کی تقریب میں شرکت
اپناگھر پروگرام نے100ارب روپے سے زائدکے قرضے فراہم کرنے کاسنگ میل عبورکرلیا
کہاجاتا ہے کہ مردمکان تعمیر کرتا ہے اورعورت اسے گھربناتی ہے، وزیراطلاعات
کئی بہنیں ایسی ہیں جنہوں نے مکان تعمیر کیا اور اسے گھربنایا، وفاقی وزیراطلاعات
وزیراعظم نے تمام اسٹیک ہولڈرز کوایک پلیٹ فارم پراکٹھاکیا، عطاتارڑ
پیٹرول 3 روپے سستا، ڈیزل کی قیمت برقرار
اپناگھرپروگرام کی کامیابی کیلئے کئی اجلاس منعقد کئے،عطاتارڑ
اپناگھرپروگرام کو آگے بڑھانے کیلئے پرعزم ہیں، ریاض حسین پیرزادہ
وزیراعظم کی خصوصی توجہ سے ہی یہ کامیابی ممکن ہوئی، ریاض حسین پیرزادہ
وزیراعظم کی خصوصی توجہ سے ہی یہ کامیابی ممکن ہوئی، ریاض پیرزادہ
وزیراعظم کے وژن کے تحت سوالاکھ گھروں کاہدف حاصل کرینگے، چیئرمین آباد
وزیراعظم کے وژن سے عام آدمی کو فائدہ حاصل ہورہاہے، چیئرمین آباد




