QR code system introduced for cleanliness-related complaints for the first time in Punjab

پنجاب میں پہلی مرتبہ صفائی سے متعلق شکایات کیلئے کیو آر کوڈ سسٹم متعارف

شہری جگہ جگہ چسپاں کیو آر کوڈ کے ذریعے ستھرا پنجاب ورکرز کی تفصیلات دیکھ سکیں گے

شہری متعلقہ کیو آر کوڈ سکین کرکے صفائی سے متعلق شکایات بھی درج کراسکیں گے

وزیراعظم اپناگھرپروگرام

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا جگہ جگہ کوڑے دان رکھنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا گاؤں میں ہفتے میں 2 مرتبہ صفائی کے لئے اقدامات کا حکم