Pakistan A vs. India A

بھارت کے خلاف جیت کے بعد پاکستان ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

رائزنگ اسٹار ایشیا کپ: پاکستان شاہینز نے بھارت اے کو شکست دے دی

دوحہ: پاکستان رائزنگ ایشیا کپ کا گروپ میچ بھارت سے 48 رنز سے جیت گیا مگر جیتنے کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں نے ایک بڑی قوم کے نمائندے ہونے کا کردار ادا کیا۔

بھارت اے کی ٹیم 314 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 49 اوورز میں 265 رنز تک پہنچ سکی تھی کہ اس کی آخری وکٹ بھی گر گئی۔

میں نے شہباز شریف کو 2 بار وزیراعظم بنایا

بھارت اے کے کپتان تلک ورما نے شاندار سنچری اسکور کی، تاہم وہ ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکے۔

بھارت کے انڈر 19 کھلاڑیوں کی طرح چھوٹے پن بلکہ گھٹیا پن کا مظاہرہ نہیں کیا۔ بھارتی کھلاڑیوں نے ایک چھوٹی قوم کے نمائندے ہونے کا حق ادا کیا تھا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ بھارت ایک بڑی قوم نہیں بن سکا۔ اس کے باوجود کہ رقبے اور آبادی اور معیشت کے حساب سے ایک بڑا ملک ہے مگر کردار میں بہت چھوٹا۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے مڑ کر بھی نہیں دیکھا بھارتیوں کی طرف بدتمیزی سے میچ کے آخر میں۔