سکون کس میں ہے

وہ سکون جو اپ انسانوں میں ڈھونڈ رہے ہیں،
وہ محبت اور توجہ جو دنیا والے نہیں دیتے ،
وہ خوشی جو آپ مادی چیزوں میں تلاش کر رہے ہیں،
اور ان پریشانیوں کے نہ سمجھ آنے والے حل جو اپ کو راتوں میں جگائے رکھتے ہیں،

وہ سب قرآن کے اندر ہیں –

قرآن کی طرف آئیں یہ سب اس کے علاوہ کہیں نہیں ملے گا –

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا انکشاف

یہ کتاب اپ کے بارے میں ہے.
اج نہیں تو کب پڑھیں گے اس کو؟

ذکرِ الہی جب دل کی دھڑکن اور خون کا حصہ بنتا ہے..تو سارا بدن خودبخود اصلاح کی طرف چل پڑتا ہے

اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنَا فِیْہِ صَلَاةً قَبْلَ الْمَمَاتِ
اےاللّٰهﷻ. موت سے پہلے اس (مسجد اقصٰی) میں نماز کی توفیق عطا فرما دے۔
یَا ارحَمَ الرَّاحِمِیْنَ