Great news for all Metropolitan Corporation employees.

تمام میٹروپولیٹن کارپوریشن ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری

میٹروپولیٹن کارپوریشن کے تمام ملازمین کے لیے اہم خبر سامنے آئی ہے۔ محکمہ کی جانب سے تنظیمی ڈھانچے میں نئی تبدیلیوں کی منظوری دے دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر (میونسپل کارپوریشن) کی نئی سیٹ تخلیق کر دی گئی ہے، جبکہ ادارے کے انتظامی ڈھانچے میں نیا موڈیفکیشن (ترمیم) بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

فیلڈ مارشل کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ

اس فیصلے کے بعد توقع کی جا رہی ہے کہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کے انتظامی امور مزید مؤثر ہوں گے اور ملازمین کے لیے ترقی اور سروس اسٹرکچر سے متعلق نئے مواقع بھی پیدا ہو سکتے ہیں۔