Alaska to Experience 65 Days Without Sunlight: What Is Polar

الاسکا میں 65 دن تک سورج غائب رہے گا

امریکا کی ریاست الاسکا کے انتہائی شمالی قصبے اوتقیاتوک (Utqiaġvik) میں 18 نومبر 2026 کو سورج غروب ہونے کے بعد 23 جنوری 2027 تک دوبارہ طلوع نہیں ہوگا۔

اس دوران تقریباً 65 دن تک قطبی رات (Polar Night) کا سلسلہ جاری رہے گا۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ گرمیوں میں اسی علاقے میں کئی ہفتوں تک سورج غروب نہیں ہوتا، جسے مڈنائٹ سن (Midnight Sun) کہا جاتا ہے۔

مرد بنیادی طور پر دو قسم کے ہوتے ہیں