ECP Approves Punjab Local Government Elections in Two Phases

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 2 مرحلوں میں کرانے کی منظوری دے دی

پہلے مرحلے میں شامل 18 اضلاع

(چکوال، تلہ گنگ)، پاکپتن، سیالکوٹ، اوکاڑہ، راجن پور، نارووال، چنیوٹ، خانیوال، ننکانہ صاحب، قصور، (راولپنڈی، مری)، (ڈیرہ غازی خان، تونسہ)، لاہور، بہاولپور، لودھراں، سرگودھا، حافظ آباد اور بھکر

بری امام ہاؤس کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

دوسرے مرحلے میں شامل 18 اضلاع

ساہیوال، (گوجرانوالہ، وزیرآباد)، بہاولنگر، اٹک، خوشاب، منڈی بہاؤالدین، وہاڑی، جہلم، شیخوپورہ، (مظفرگڑھ، کوٹ ادو)، ٹوبہ ٹیک سنگھ، فیصل آباد، ملتان، میانوالی، لیہ، جھنگ، گجرات اور رحیم یار خان