65 سے 75 سال عمر کے بزرگ شہریوں کے لیے 6 مختلف گاڑیوں پر ریل سفر میں خصوصی رعایت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے:
اکانومی کلاس: %50 رعایت
ایئر کنڈیشنڈ کلاس: %25 رعایت
براہِ کرم یہ معلومات زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ مستحق بزرگ شہری اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں۔
پنجاب کے تمام 40 اضلاع سیف سٹی بن چکے ہیں
مفادِ عامہ کے پیشِ نظر شیئر کیا جا رہا ہے۔




