Interior Minister Mohsin Naqvi's informal conversation with journalists.

وزیر داخلہ محسن نقوی کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو

فیلڈ مارشل جتنے مرضی تعلقات ٹھیک کرلیں، ہم سیاستدانوں کو تعلقات لا کر دے دیں، محسن نقوی

جب تک سیاستدان ملک کا نظام ٹھیک نہیں کریں گے، فیلڈ مارشل کی محنت کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا، محسن نقوی

اگر ہمارا نظام ٹھیک نہیں ہوگا تو کوئی فائدہ نہیں، محسن نقوی

فیلڈ مارشل نے بارہا کہا ہے کہ جمہوریت کو ڈی ریل نہیں ہونے دوں گا، محسن نقوی

نظام کو بہتر بنانے کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو اکٹھا ہونا ہوگا، محسن نقوی

بزرگ شہریوں کے لیےخوشخبری ٹرین کا سفر فری

صرف ن لیگ اور پیپلزپارٹی نہیں، پی ٹی آئی کو بھی نظام بہتر کرنے میں شامل ہونا چاہیے، محسن نقوی

یہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، محسن نقوی

میں صدارتی نظام کی بات نہیں کر رہا، محسن نقوی

میں وفاقی وزیر داخلہ ہی رہوں گا، وزیر خارجہ نہیں جا رہا، محسن نقوی

بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے عدالتیں فیصلہ کریں گی، محسن نقوی