All 40 districts of Punjab have become Safe Cities.

پنجاب کے تمام 40 اضلاع سیف سٹی بن چکے ہیں

جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے جرائم پیشہ عناصر کو تیزی سے گرفتار کیا جا رہا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب کے تمام 40 اضلاع کو سیف سٹی منصوبے سے منسلک کر دیا گیا ہے، جہاں جدید ٹیکنالوجی اور اسمارٹ پولیسنگ کے ذریعے مجرموں کو تیزی سے گرفتار کیا جا رہا ہے۔

سندھ میں ایک ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ

انہوں نے پولیس اہلکاروں کو ہدایت کی کہ وہ روزانہ اپنی پیشہ ورانہ اور ذاتی ترقی پر توجہ دیں، ہر رات خود سے یہ سوال کریں کہ “آج میں نے کیا سیکھا؟” اور جدید ٹیکنالوجی کو اپنی طاقت بنا کر عوام کی بہتر خدمت کریں۔