10 people killed after being buried under the rubble of a collapsed house roof in Lahore.

لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق

باغبانپورہ سکھ نہر کے قریب مکان کی چھت گرانے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔ سکھ نہر کے قریب بھٹہ محمد دین کالونی میں حادثے کا شکار ہونے والے گھر کی چھت مٹی اور ٹی آر گارڈر سے بنی ہوئی تھی۔

جاں بحق ہونے والوں میں 50 سالہ شاہدہ، 22سالہ احد علی،

وزیر داخلہ محسن نقوی کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو

12سالہ حسنین، 60 سالہ ثمینہ، 24 سالہ کومل ، 23 سالہ مجاہد،

7 سالہ نیلم اور 8 سالہ حماد شامل ہیں۔