Precautions during rain

بارش کے دوران احتیاطی تدابیر

بارش کے دوران گاڑی و موٹرسائیکل کی رفتار آہستہ رکھیں اور آگے والی گاڑیوں سے فاصلہ رکھیں.

بارش میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں اور ہمیشہ اپنی لین میں رہیں.

لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق

دوران ڈرائیونگ سائیڈ شیشوں، انڈیکیٹرز اور سیٹ بیلٹ کا استعمال لازمی کریں.

موٹرسائیکل سوار انتہائی بائیں لین میں چلیں اور ہیلمٹ کا استعمال لازمی کریں.