Gold and petrol prices drop

دنیا بھر میں سونا GOLD پٹرول دن بدن سستا

اس وقت دنیا بھر میں سونا GOLD پٹرول دن بدن سستا، گیس سستی گاڑیاں سستی.

، ہر چیز پچھلے 2 سال کی کم ترین سطح پر اگئی ہے۔

لیکن افسوس ہمارے وطن عزیز پیارے پاکستان میں کل رات پٹرولیم مصنوعات ایک دفعہ پھر سے مہنگی کر دی گئی ہیں ۔

میں نے شہباز شریف کو 2 بار وزیراعظم بنایا

آٹا اس وقت پوری دنیا میں سب سے مہنگا پاکستان میں ہے۔ سلنڈر گیس LPG بھی پوری دنیا سے مہنگی ترین ہے ایران سے 5 روپے کلو گیس خرید کر پاکستان میں 600 روپے کلو میں دیتے ہیں۔

بجلی پوری دنیا سے ہمارے ہاں مہنگی ہے۔

اس ملک میں ہمیشہ 2 چیزیں سستی کی ہے، غریب سفید پوش کی عزت، اور غریب کا خون ۔۔