CCD cracks down on drug dealers across Punjab

سی سی ڈی کا پنجاب بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

سی سی ڈی نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ ترجمان سی سی ڈی

پنجاب بھر سے منشیات فروشوں کے کوائف اکٹھے کیے جا چکے ہیں ۔ ترجمان

اگلے چند دنوں میں پنجاب سے منشیات فروشی کامکمل خاتمہ کر دیا جائے گا۔ ترجمان سی سی ڈی

شادی کی تقریب میں جھگڑے کے دوران فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، 8زخمی

پنجاب بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف بلا امتیاز کاروائی کی جا رہی ہے ۔ ترجمان

نئی نسل کو منشیات کی لعنت سے بچانے کے لیے ہر حد تک جائینگے۔ ترجمان سی سی ڈی

عوام بے خوف ہو کر منشیات فروشوں کی نشاندہی کریں۔ ترجمان سی سی ڈی

منشیات فروشوں کو ہر قیمت پر نشان عبرت بنایا جائیگ