World Bank approves $47.9 million grant for Pakistan

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 4 کروڑ 79 لاکھ ڈالر گرانٹ کی منظوری دے دی

پنجاب میں 40 لاکھ سے زائد بچوں کو تعلیم دینے کیلئے نیا منصوبہ منظور
منصوبے سے پرائمری سطح پر تعلیمی معیار اور سیکھنے کے نتائج بہتر ہوں گے،عالمی بینک
80 ہزار اسکول سے باہر بچے دوبارہ داخل کیے جائیں گے، عالمی بینک

سلمان اکرم راجہ کا پی ٹی آئی کے عہدے سے علیحدگی کا فیصلہ

1 لاکھ سے زائد اساتذہ اور اسکول لیڈرز کو تربیت دی جائے گی، عالمی بینک
منصوبہ خصوصی بچوں اور نان فارمل سیکٹر کے طلبہ کو بھی فائدہ پہنچائے گا،عالمی بینک
منصوبے کا مقصد مساوی تعلیم، انسانی سرمایہ میں اضافہ اور غربت کا خاتمہ ہے، عالمی بینک