متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کے ایک عہدیدار اور سیاحتی صنعت سے وابستہ نمائندوں نے پاکستانی شہریوں کے لیے وزٹ ویزوں کا اجرا دوبارہ شروع ہونے کی تصدیق کردی ہے۔
عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے
عرب نیوز کے مطابق، ویزا اجرا کی بحالی سے پاکستانی شہریوں کے لیے یو اے ای کا سفر آسان ہونے کی توقع ہے۔




