Those who went to the moon—in Pakistan!

چاند پر جانے والے پاکستان میں!

اپالو 17 جو دسمبر 1972 میں چاند پر جانے والا چھٹا اور آخری انسانی مشن تھا، اس مشن کے خلاباز 17 سے 19 جولائی 1973 کو کراچی پاکستان آئے۔ زیر تصاویر میں چاند پر اُترنے والے آخری خلاباز یوگین سرنین اُس وقت کے صدرِ پاکستان جناب ذوالفقار علی بھٹو کو چاند پر لی جانے والے تصویر دے رہے ہیں۔

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر کمی کر دی

اسکے علاوہ انہوں نے پاکستان کو تحفے میں چاند سے لایا گیا چھوٹا سا ٹکڑا بھی دیا اور ساتھ ہی ننھا پاکستان کا پرچم بھی جسے وہ خیر سگالی کے طور پر چاند پر دیگر ممالک کے جھنڈوں جے ساتھ لیکر گئے تھے۔ اس دورے میں اپالو 17 کے خلابازؤں نے یونیورسٹی و کالج کے طلبا سے خطاب اور پریس کانفرنس بھی کی۔