The Lahore High Court Bar has announced a sit-in outside the Punjab Assembly following the conclusion of the judicial holidays.

لاہور ہائیکورٹ بار نے عدالتی تعطیلات کے ختم ہونے کے بعد پنجاب اسمبلی کے باہر دھرنے کا اعلان کردیا

وکلاء بہت جلد پنجاب اسمبلی کےباہر دھرنا دینگے صدر لاہور ہائیکورٹ بار

حکومت اور کابینہ نے بدنیتی کی بنیاد پر سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی کی صدر بابر مرتضیٰ

پنجاب پولیس میں 3565 کانسٹیبل، لیڈی کانسٹیبل اور ٹریفک اسسٹنٹس کی بھرتی کا فیصلہ

وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ کی سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد میڈیا پر ویڈیو بیان جاری کرنا بھی توہین عدالت ہے بابر مرتضیٰ

سپریم کورٹ سے اپیل کرتے ہیں توہین عدالت ان پر لگائی جائے بابر مرتضیٰ

وکلاء برداری سپریم کورٹ آف پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے بابر مرتضیٰ