The husband, along with the servant and his father, murdered his wife.

شوہر نے ملازم اور والد کے ساتھ مل کر بیوی کو قتل کردیا

راولپنڈی کے علاقے لال کرتی میں خاتون حنا کو مبینہ طور پر اس کے شوہر نے گھریلو ملازم اور اپنے والد کے ساتھ مل کر قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کی لاش گھر کے باتھ روم سے برآمد ہوئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حنا کی شادی 9 ماہ قبل ہوئی تھی۔

تمام سرکاری اور نجی اسکولوں کے لیے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری

قتل کے الزام میں مقتولہ کے شوہر اور گھریلو ملازم کو گرفتار کرلیا گیا ہے، جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔