The enforcement of Section 144 has been extended across Punjab.

پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کر دی گئی

صوبہ بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اُڑانے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی۔

محکمہ داخلہ نے دفعہ 144 کے تحت آؤٹ ڈور ڈرون اڑانے پر عائد پابندی میں 30 روز کی مزید توسیع کر دی

حکومت پنجاب نے سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر ڈرون کے استعمال پر پابندی عائد کی تھی۔

بسنت کے لئے ضلعی انتظامیہ کی تیاریوں کا سلسلہ جاری

ہالز اور مارکیز کے اندر تقریبات کے دوران چھوٹے ڈرون کے محدود استعمال کی اجازت ہے۔

اندرونی تقریبات میں ڈرون کے محفوظ استعمال کی ذمہ داری منتظمین پر عائد ہوگی

انٹیلیجنس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے پابندی سے مستثنیٰ قرار دے دیئے گئے۔