District administration's preparations for Basant are underway.

بسنت کے لئے ضلعی انتظامیہ کی تیاریوں کا سلسلہ جاری

لاہور میں ڈور کی تیاری کے لیے 5 مخصوص زونز قائم کرنے کی تجویز

مناواں اسپورٹس کمپلیکس، ایل ڈی اے سٹی نشتر اور رائیونڈ مارکیٹ میں ڈور سازی کی تجویز

راکھ ٹیرا تحصیل کینٹ اور سگیاں پل راوی کو بھی ڈور کی تیاری کے لیے تجویز کیا گیا

مجوزہ مقامات پر ڈور کی تیاری کے لیے 500 سے 600 پوائنٹس

لاہور میں پیکو فیکٹری سے لوہا چوری کرتے مبینہ طور پر 2 پولیس اہلکار پکڑے گئے

بسنت 2027 کے دوران پتنگ بازی کے مواد کی کمی کو دور کرنے کے لیے مؤثر مینجمنٹ کی جائے گی

ڈور کی تیاری کے لیے مخصوص زونز میں کڑی نگرانی ہوگی

ممنوعہ دھاگہ و کیمیکل کی روک تھام یقینی بائی جائے