Talk of a referendum to create 20 new provinces has caused a stir in political circles.

20 نئے صوبے بنانے کے لیے ریفرنڈم کی بازگشت، سیاسی ایوانوں میں کھلبلی مچ گئی

پاکستان میں مجوزہ 20 صوبے یا انتظامی اکائیاں بنانے کی تیاریاں، جن میں اختیارات مقامی سطح پر منتقل کیے جائیں گے

پنجاب میں 6 سندھ میں 3 بلوچستان میں 5 خیبر پختون خوا میں 4 جبکہ گلگت اور کشمیر کا ایک ایک یونٹ ہوگا۔

ایران پر سخت حملے کرینگے، ایک وقت آئیگا وہ خود بولینگے اب ہم مزید برداشت نہیں کرسکتے

ملک میں نئے انتظامی یونٹس یا صوبوں کی تشکیل اور عوامی ریفرنڈم کے حوالے سے بحث نے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے
بنیادی وجوہات میں خراب طرزِ حکمرانی، اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی کا نہ ہونا اور موجودہ انتظامی ڈھانچے کی ناکامی شامل ہیں

جن حلقوں سے نئے انتظامی یونٹس کی بات آئی ہے یہ نیا نقشہ بھی ادھر سے آ کر سوشل میڈیا پر گھوم رہا