Special ride for the common man

عام آدمی کے لئے خاص سواری

وزیراعلی مریم نواز شریف کی کاوش رنگ لے آئی .شنگھائی سی پورٹ سے مزید 100 جدید ترین الیکٹرک بسیں شپ پر پاکستان روانہ

پنجاب کے شہریوں کے لئے 100 مزید الیکٹرک بسیں چند ہفتوں میں پہنچ جائیں گی

پنجاب کے ہر ضلع میں دسمبر تک جدید ترین الیکٹرک بسیں چل رہی ہوں گی۔مریم نواز شریف

آسٹریلیا نے ایرانی سفیر کو یہودی مخالف حملے کے الزام کے باعث ملک بدر کر دیا

جدید ترین الیکٹرک بس کا کرایہ صرف 20 روپے ہوگا۔مریم نواز شریف

پنجاب کے شہریوں کے لیے الیکٹرک بسوں میں سی سی ٹی وی مانیٹرنگ سسٹم ہوگا تاکہ خواتین کو پریشان کرنے کا سدباب ہوسکے

الیکٹرک بس میں ایئر کنڈیشنڈ اور اندرونی موسم کنٹرول کی سہولت موجود ہو گی

مسافروں کے لئے آرام دہ بسیں جلد ان شاءاللہ ہر ضلع میں موجود ہوں گی۔مریم نواز شریف
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے خود پنجاب کے عوام کو ایکس میسج میں خوشخبری سنا دی