Shehbaz Sharif official engagements begin returns Egypt

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی مصر سے لوٹتے ہی سرکاری مصروفیات شروع

وزیراعظم کی جناح میڈیکل کمپلیکس اینڈ ریسرچ سینٹر کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت وزیراعظم نے اجلاس کے شرکاء کو اپنے دورہء مصر کے حوالے سے بھی آگاہ کیا .اجلاس کے شرکاء نے ڈیسک بجا کر وزیراعظم کو سفارتی کامیابیوں پر خراج تحسین پیش کیا.

غزہ امن سربراہی اجلاس کے دوران پاکستان کو ایک اہم مقام حاصل رہا ؛ آپ نے اپنی محنت سے پاکستان کو سفارتی سطح پر ایک انتہائی اہم مقام دلایا ہے : شرکاء کا اظہار خیال

غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن

وزیراعظم کی جناح میڈیکل کمپلیکس کی تعمیر کے تمام مراحل میں شفافیت یقینی بنانے کی ہدایت.وزیراعظم کی جناح میڈیکل کمپلیکس کے حوالے سے تمام ٹائم لائینز ہر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت

جناح میڈیکل کمپلیکس ایک اسٹیٹ آف دی آرٹ اسپتال ہو گا جہاں عوام کو بین الاقوامی معیار کی علاج معالجے کے سہولیات دستیاب ہوں گی.

اجلاس کو جناح میڈیکل کمپلیکس و ریسرچ سینٹر کی تعمیر میں پیشرفت کے حوالے سے بریفنگ