Crackdown on illegal Afghan nationals

غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن

غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن وقت کی اہم ضرورت، جگہ جگہ افغان باشندوں نے دکانیں بنالیں، رہائشیں اختیار کر لیں، عوامی سماجی حلقے سراپا احتجاج

ضلع ننکانہ صاحب سمیت ملک بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مشترکہ آپریشن کرنا چاہیے، عوامی سماجی حلقے

کل سے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

ننکانہ صاحب، باوثوق ذرائع کے مطابق افغان باشندوں کو میچ ہو یا جنگ پاکستان کو پاک افواج کو گالیاں دیتے دیکھا گیا ہے

ننکانہ صاحب، عوامی سماجی حلقوں کے افراد نے حکومت قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ نمک حرام افغان باشندوں کے خلاف شدید کریک ڈاؤن کیا جائے ہمارے ملک میں اب ان کی کوئی جگہ نہیں