Reports of Iran receiving an invitation to join the Makkah defense pact.

ایران کو مکہ دفاعی معاہدے میں شامل ہونے کی دعوت ملنے کی اطلاعات

ایران کو پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے میں شمولیت کی دعوت ملی، ایرانی میڈیا

ایران مکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کی تجویز کا جائزہ لے رہا ہے، ایرانی میڈیا

مغربی ایشیا میں علاقائی سیکیورٹی اتحاد کی کوششوں کو سراہتے ہیں، ایرانی عہدیدار

چھٹیاں ختم، ماؤں کی آزادی شروع

ایرانی وزیر خارجہ نے تاحال معاہدے کی دعوت کی باضابطہ تصدیق نہیں کی، ایرانی میڈیا

مکہ دفاعی معاہدے پر 7 اگست کو سعودی ولی عہد، ترک صدر اور پاکستانی وزیراعظم نے دستخط کیے تھے، ایرانی میڈیا