تین مہینے کی گرمیوں کی چھٹیاں ختم، بچے آج واپس سکول پہنچ گئے
اب ماؤں نے بھی سکھ کا سانس لیا ہوگا!
نہ بچوں کی فرمائشیں، نہ ہر پانچ منٹ بعد:
“امی بھوک لگی ہے!”
“امی موبائل دو!”
“امی یہ بنا دیں!”
خیبر پختونخوا حکومت کا عالمی بینک سے بڑا قرضہ لینے کا فیصلہ
اب بچے سکول میں اور مائیں گھر میں…
آج جی بھر کے موبائل، ٹک ٹاک اور فیس بک چلائیں گی!




