Punjab Parks Digitalization

پنجاب کے پارکس اور گرین بیلٹس ڈیجیٹل نظام سے منسلک کرنے کا فیصلہ!

پہلے مرحلے میں 21 اضلاع کے 1580 پارکس اور 617 گرین بیلٹس کا ڈیٹا مرتب کر لیا گیا۔

گرین بیلٹس کی مجموعی لمبائی 1208 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

عملے کی حاضری، مشینری اور عوامی شکایات کا اندراج بھی ڈیجیٹل ہوگا۔

پاکستان کے حکام کی چال ناکام ہو گئی

سیکرٹری ہاؤسنگ دانش افضل نے پارکس کی بحالی اور صفائی بہتر بنانے کی ہدایت کر دی۔

نئے نظام سے پارکس کی نگرانی اور انتظامی معاملات میں شفافیت لانے کا منصوبہ ہے۔