اسلام آباد حملے کے بعد پنجاب بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ محکمہ داخلہ پنجاب نے تمام اضلاع میں سکیورٹی پلان پر من و عن عملدرآمد کی ہدایت کی.
دہشت گردی کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر پیشگی اقدامات کی ہدایت کی گئی .محکمہ داخلہ کی پنجاب کے حساس، اہم اور گنجان آباد علاقوں میں سکیورٹی بڑھانے کی ہدایت.
صفائی مہم میں تاخیر پر شدید تشویش احتجاجی دھرنے کا اعلان
آئی جی پنجاب، سی سی پی او لاہور، تمام آر پی اوز، سی پی اوز، ڈی پی آوز کو ہدایت جاریل پنجاب بھر میں کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور ریسکیو اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کا مراسلہ جاریل
انتہاپسندی کے خطرات سے نمٹنے کیلئے مربوط اور فعال اقدامات اٹھائے جائیں، محکمہ داخلہ پنجا ب شہریوں کے جان و مال کا تحفظ حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہےل




