یورپین کمشنر برائے داخلہ امور و مائیگریشن نے غیر قانونی مائیگریشن کیخلاف پاکستان کے اقدامات کو سراہا.
پاکستان کے مؤثر اقدامات کے باعث غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی قابلِ ستائش ہے.
ایف آئی اے نے کم وسائل کے باوجود پیشہ وارانہ صلاحیت کا مظاہرہ کیا، جو قابلِ تحسین ہے، میگنس برنر.
غیر قانونی مائیگریشن میں کمی سے قانونی مائیگریشن کی راہیں کھلیں گی، میگنس برنر.
پاکستان میں غیر قانونی مائیگریشن کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی گئی ہے، محسن نقوی.
غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی کے بعد اگلا ہدف اسکا 100 فیصد خاتمہ ہے، محسن نقوی.
سعودی ایئرپورٹس سے دور رہیں، ہم سب کو نشانہ بنائیں گے
پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان قانونی مائیگریشن کے فروغ اور ہنرمند افرادی قوت کیلئے مواقع بڑھانے پر گفتگو.
غیر قانونی مائیگریشن کے مکمل خاتمے کیلئے ملکر کام کرنے کی ضرورت ہے، محسن نقوی.
بارڈر سکیورٹی اور قانونی امیگریشن کو فروغ دینے کیلئے اشتراکِ کار بڑھانے پر اتفاق.
امیگریشن، ادارہ جاتی تعاون اور سرحدی نظم و نسق کے شعبوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق.
غیر قانونی مائیگریشن کے خاتمے کیلئے یورپی یونین کے ایسٹرن کوریڈور انیشیٹو پر ملکر کام کرنے کا فیصلہ.
پاکستان کوسٹ گارڈز کی استعدادِ کار بڑھانے کیلئے باہمی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال.




