Mohsin Naqvi Holds One-on-One Meeting with Qatar Interior

قطر کے وزیرِ داخلہ کی پاکستانی ہم منصب محسن نقوی سے ون آن ون ملاقات

دونوں وزرائے داخلہ کا پاک قطر تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور نئی بلندیوں پر لے جانے کے عزم کا اعادہ

پولیس آفیسرز ایکسچینج پروگرام کا دائرہ کار بڑھانے پر اتفاق، قطر نیشنل پولیس اکیڈمی میں جدید فائرنگ رینج بنائے گی

پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ پر پنجاب حکومت کی بہترین قانون سازی

قطری نیشنل سائبر سکیورٹی ایجنسی این سی ایس اے اور پاکستان کی این سی سی آئی اے کے درمیان تعاون بڑھانے پر اتفاق

دوطرفہ تعاون بڑھانے کے لئے دونوں وزارت داخلہ کے درمیان کوآرڈینیشن کو بہتر بنانے کا فیصلہ

قطر کی جانب سے اے این ایف کو جدید سکینرز کی فراہمی پر شکریہ ادا کرتا ہوں، محسن نقوی

پاکستان اور قطر کے مشترکہ تعاون سے گزشتہ چار سال میں منشیات کے 300 کیسز پکڑے گئے، محسن نقوی