وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر لاہور کی پہلی ٹورزم شاہراہ “واہگہ ہیریٹیج کوریڈور” کی تعمیر مکمل
قائداعظم انٹرچینج سے واہگہ بارڈر (زیرو لائن) تک، تعمیراتی کام تیزی سے جاری
13 کلومیٹر طویل اس منصوبے پر اب تک 28 کروڑ 50 لاکھ روپے خرچ کیے جا چکے ہیں
لاکھوں شہریوں کو بہترین سفری سہولت فراہم کرنے کے لیے سڑک کو اطراف سے وسیع کیا جا رہا ہے
دورویہ ٹورزم شاہراہ 68 فٹ چوڑی ہے جس کے دونوں اطراف 20 فٹ چوڑی سروس روڈز بھی تعمیر کی جا رہی ہیں
22 کلومیٹر سے زائد طویل آر سی سی ڈرینیج سسٹم، 10 کلومیٹر آرائشی دیوار کی تعمیر کے علاوہ جدید سولر اسٹریٹ لائٹس بھی نصب کی جارہی ہیں
دورہ امریکہ کے دوران آرمی چیف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پاکستانی کمیونٹی سے خطاب
جنوری میں شروع ہونے والا منصوبہ تیزی سے تکمیل کی جانب بڑھ رہا ہے
ٹریفک میں روانی کے ساتھ ساتھ منصوبے کی تکمیل سے واہگہ بارڈر پر پریڈ دیکھنے کے لیے آنے والے ملکی و غیر ملکی سیاحوں کو بھی عالمی معیار کی سفری سہولتیں فراہم ہوں گی
لاکھوں لوگ روزانہ واہگہ ہیریٹیج کوریڈور استعمال کرتے ہیں
بھارت سے آنے والے سکھ یاتریوں کو آمد پر پاکستانی ثقافت، سیاحت اور خوب صورتی کے منفرد رنگ نظر آئیں گے
شہری سفر کے دوران قوی ہیروز کے پورٹریٹس اور روشنیوں سے مزین خوب صورت رنگ دیکھ سکیں گے
شاہراہ پر اب تک 2850 ملین روپے خرچ کیے جاچکے ہیں
شاہراہ کی تعمیر اور نئے سیوریج نظام کی تنصیب سے اہل علاقہ کا دیرینہ مسئلہ بھی حل ہو جائے گا




