Permission granted to hold summer camps from June 1 to June 30

یکم جون سے 30 جون تک سمر کیمپ لگانے کی اجازت دے دی

پنجاب حکومت نے سرکاری و پرائیویٹ سکولوں کو یکم جون سے 30 جون تک سمر کیمپ لگانے کی اجازت دے دی

سمر کیمپ صرف سوموار سے جمعرات تک صبح 7 سے 10 بجے تک ہوگا، نوٹیفیکیشن

گڈز ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں 6 فیصد کمی کا اعلان

پرائیویٹ سکول سمر کیمپ کی اضافی فیس نہیں لیں گے، نوٹیفیکیشن

سرکاری سکول/ اساتذہ سمر کیمپ کی کوئی فیس نہیں لیں گے، نوٹیفیکیشن