Ishaq Dar holds a telephone conversation with Abbas Araghchi; extends invitation to visit Pakistan.

اسحاق ڈار کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، دورہ پاکستان کی دعوت

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا، جس میں علاقائی اور عالمی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

بدبخت بیٹے نے مبینہ طور پر ماں کو قتل کردیا، ملزم فرار

ترجمان کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کو پاکستان کے دورے کی دعوت بھی دی۔